Category: Uncategorized

  • 5 چھکے 5 چوکے، 15 سالہ انڈین بلے باز ویبھو سوریاونشی کا 11 گیندوں پر ففٹی کا عالمی ریکارڈ

    انڈیا کے 15 سالہ بلے باز ویبھاو سوریاونشی یکے بعد دیگرے پانچ چھکے لگا کر صرف 11 گیندوں پر لسٹ اے کرکٹ میں نصف سینچری کا عالمی ریکارڈ بنا لیا ہے۔
    انڈیا ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق انڈیا اے ٹیم کے لیے کھیلنے والے نوعمر کرکٹر نے یہ کارنامہ سری لنکا کے خلاف سہ ملکی سیریز کے فائنل میں انجام دیا جو سری لنکن شہر دامبولا میں کھیلا گیا۔
    یہ لسٹ اے کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین ففٹی ہے۔
    وہ بہار اور راجستھان رائلز لیے بھی کھیل چکے ہیں۔ ویبھو سوریاونشی نے سری لنکا کے کوشالیہ ویرارتنے کا توڑا جو انہوں نے 2005 میں 12 گیندوں پر نصف سینچری مکمل کر کے بنایا تھا۔

  • Hello world!

    Welcome to WordPress. This is your first post. Edit or delete it, then start writing!